وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔
ؒدورہ سعودی عرب کے دوران اعلیٰ سطح کا وفد بھی شہباز شریف کے ساتھ ہوگا، وزیراعظم سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کریں گے۔ https://www.city42.tv/06-Aug-2026/210872