1

بجلی بلوں میں اضافے کا امکان، لیسکو نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا کو بھجوا دی

News Discuss 
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بجلی صارفین سے اضافی وصولیوں کے لیے نیپرا سے رجوع کرلیا، کمپنی نے سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2 ارب 35 کروڑ روپے اضافی وصول کرنے کی درخواست دائر کردی ہے۔ https://www.24urdu.com/06-Aug-2026/180834

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story