1

وفاقی کابینہ کاآج ہونےوالا شیڈول اجلاس ملتوی

News Discuss 
وزیراعظم شہباز شریف نے آج ہونےوالاوفاقی کابینہ کا شیڈول اجلاس ملتوی کر دیا ۔ کابینہ ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کو آئندہ ہفتے تک ری شیڈول کر دیا گیا ہے اور اس حوالے سے کابینہ ارکان کو باقاعدہ آگاہ بھی کر دیا گیا ہے۔ https://www.24urdu.com/06-Aug-2026/180819

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story