وزیراعظم شہباز شریف نے آج ہونےوالاوفاقی کابینہ کا شیڈول اجلاس ملتوی کر دیا ۔
کابینہ ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کو آئندہ ہفتے تک ری شیڈول کر دیا گیا ہے اور اس حوالے سے کابینہ ارکان کو باقاعدہ آگاہ بھی کر دیا گیا ہے۔ https://www.24urdu.com/06-Aug-2026/180819